-
Your shopping cart is empty!
Novel: Bhiku Kisan ka Bharat Mahan
0   0 Ratings & 0 Reviews IN STOCK
Sold By S. K. PublisherFeatures
- Language : Urdu
- Binding : Hardcover
- Publisher : SK Publishres
- Publication Year : 2018
- Edition : 1
- Pages : 280

Specifications
- Length : 7.00 Inch
- Width : 4.00 Inch
- Depth : 2.00 Inch
- Weight : 430.00 GM
Description
راجستھان کے سماجی اور سیاسی تناظر ڈاکٹر سلیم خان کے ناول "بھیکو کسان کا بھارت مہان " پر ڈاکٹر اسماء مسعود ،اسسٹنٹ پروفیسر ،گورنمنٹ کالج ،کشن گڑھ کا تبصرہ :
اس ناول میں جہاں سرمایہ داروں اور سیاستدانوں کے ظلم و جبر کو بیان کیا گیا ہے وہیں ایسے کردار بھی موجود ہیں جو امن و بھائی چارے کے لیے اپنی جان قربان کردیتے ہیں۔ ناول کے ایک اہم کردار اشوینی کے بارے میں بتایا کہ وہ نہایت جری لڑکی ہے جو اپنی مرضی کے خلاف زبردستی برداشت نہیں کرتی اور بغاوت کردیتی ہے لیکن اپنے گھر کی پناہ سے نکال کر ایک آشرم میں پھنس جاتی ہے۔ اس کے مقابلے بسنتی ایک خاموش طبع لڑکی ہے اس کے باوجود وہ قاتلوں کو گرفتار کروانے کے لیے سردھڑ کی بازی لگا کر یہ پیغام دیتی ہے کہ ہمیں ظلم و جبر کے مقابلے خاموش تماشائی بنے رہنے کے بجائےاس کے خلاف سینہ سپر ہوجانا چاہیے۔