Return to previous page

More Offers from Other Sellers

No more offers for this product!
Weight 280 g
Dimensions 8.4 × 5.5 × 0.6 in
Author Abu Yahya
Edition 1
Pages 296
Publisher Manshurat Publishers
Language Urdu |
Binding PAPER BACK(PB)
ISBN 9788192371672
Publication Year 2016
بنیادی طور پر یہ ناول ایک فکشن ہی ہے ۔ ہر ناول ایک فکشن ہوتا ہے جو تصورات کی دنیا میں امکانات کے گھروندے تعمیر کرتا ہے ۔ یہ گھروندے ممکنات کے کتنے ہی آسمان چھولیں ، ان کی بنیاد حقیقت کی زمین ہی پر رکھی جاتی ہے ۔ میرا یہ ناول اپنے مرکزی کرداروں اور ان کے ساتھ پیش آنے والے متعین واقعات کے لحاظ سے ایک فکشن ہے ، مگر یہ فکشن امکانات کی جس دنیا سے آپ کو روشناس کرائے گا وہ اس کائنات کی سب سے بڑ ی حقیقت ہے ۔ یہ قیامت کے بعد قائم ہونے والی دنیا کی حقیقت ہے جو انسانیت کا مستقبل ہے ۔ بدقسمتی سے آج یہ حقیقت انسانی نگا ہوں سے پوشیدہ ہے ، مگر اب وہ وقت دور نہیں رہا جب امکانات کی یہ دنیا ایک برہنہ حقیقت بن کر ظاہر ہوجائے گی.
ابو یحییٰ

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Jab Zindagi Shuru Hogi”

General Inquiries

There are no inquiries yet.

 Ask a Question

WhatsApp us whatsapp
preloader